نقشۂ حال توزیع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گذشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گذشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے۔